”را“ ایجنٹ کی گرفتاری، وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر حکومتوں کو سخت ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد : پاکستان سے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے ایجنٹوں کی گرفتاری کے بعد وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی حکومتوں کو غیر ملکیوں کی سخت مانیٹرنگ کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی حکومتوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ غیر ملکیوں خصوصاً بھارتی شہریوں کی پاکستان میں آمدورفت سے متعلق سخت مانیٹرنگ کی جائے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ بھارتی شہری دوسرے شہروں میں نا جائیں اور کسی مشتبہ سرگرمی میں ملوث نہ ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

ملک, کی معاشی, صورتحال, دن بدن خراب, ہورہی ہے

ملک کی معاشی صورتحال دن بدن خراب ہورہی ہے

گلگلت: پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک کی معاشی صورتحال …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے