کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس ، عسکری قیاد ت سول حکام کی شرکت

پشاور : کور ہیڈ کوارٹر زپشاور میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں نیشل ایکشن پلان اور بارڈر سکیورٹی پر تیادلہ خیال کیا گیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواپرویز خٹک اور گورنر اقبال ظفر جھگڑا ،ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان ختر اورکورکمانڈرپشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان نے بھی شرکت کی ۔

اجلاس میں آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ بھی دی گئی اس کے علاوہ آئی ڈی پیز کی واپسی اور امن و امان کی صورت کا جائزہ بھی لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

باراتیوں کی, گاڑی گزشتہ, شام کو, سیلابی ریلے میں, بہہ گئی

باراتیوں کی گاڑی گزشتہ شام کو سیلابی ریلے میں بہہ گئی

جنوبی وزیرستان: ڈی سی وانا امیر نواز نے بتایا کہ باراتیوں کی گاڑی گزشتہ شام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے