لکی مروت میں دھماکہ، چارافراد جاں بحق

لکی مروت : لکی مروت کے علاقے کوٹ کشمیر میں دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس میں چارافرادجاں بحق ہو گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہناہے کہ کوٹ کشمیر کے قریب دھماکہ کار میں ہواہے جس کے باعث چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیاہے ۔تاہم دھماکے کی نوعیت تاحال سامنے نہیں آ سکی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کی خدمات واپس

مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کی خدمات واپس

پشاور: مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی سندھ میں تعیناتی کے معاملے پر کے پی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے