بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور کے خاوند نے کرشمہ پر الزام لگا دیا

کرشمہ کپور اور ان شوہرکے تعلقات سے توہر اک شخص واقف ہے ان کے درمیان طلاق کے معملات چل رہے ہیںلیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ کرشمہ کپور کے خاوند سنجے کپورنے کرشمہ کپورپر الزام لگایا کہکرشمہ کپور نے مجھ سے محظ پیسوں کےلئے شادی کی ہے یہ بات اس وقت کہی کہ جب تمام لوگ ان کے معملات سے واقف ہیں۔

تفصلات کے مطابق سنجے کپور نے نیندرا کے فیملی کورٹ میں طلاق کےلئے پٹیشن دائر کی جس میں انہوں نے الزام لگایا کہ کرشمہ کپور نے پیسوں کیلئے اور اپنے اہل خانہ کو پُر آسائش زندگی دینے کئے شادی کی تھی اور اس نے یہ بھی ظاہر کیا ہے وہ 11 سال سے مظلومانہ زندگی گزار ہاہے انہوں نے مزید بتایا کہ کرشمہ نہ صرف اچھی بیوی اور بہوبن سکی بلکہ وہ تو اچھی ماں کہلانے کے لائق نہیںاور انہوں نے بتایا کہ اس نے اپنے بچوں کے شترنج کے پتوں کی طرح استعمال کیا اور میری فیملی سے ہر طرح کے روابط رکھنے سے منع کیا اتنا ہی بلکہنہیں سنجے کے والد نے جب بچوں سے ملنے کی خواہش ظاہر کی تو صاف منع کردیا وہ یہ آس لے کر دنیا سے انتقال کرگئے

یہ بھی پڑھیں

فنکارہ عتیقہ اوڈھو کو 2 بوتل شراب کیس باعزت بری کردیا گیا

فنکارہ عتیقہ اوڈھو کو 2 بوتل شراب کیس باعزت بری کردیا گیا

راولپنڈی: عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ فنکارہ کے خلاف کوئی ثبوت نہیں لہذا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے