کولڈسٹارٹ ڈاکٹرائن، بھارت نے گجرات کے قریب ایک اور ائیربیس قائم کردیا

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی فورسز نے گجرات کے قریب نیا ائیر بیس قائم کیا ہے جو کہ بھارتی کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائن کا حصہ ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ ائیر بیس بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم کا عکاس ہے ،پاکستان بھارتی عزائم کا بھر پور جواب دینے کے لیے تیار ہے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف آپریشنز پاکستانی عزم کا عکاس ہے ،افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ ضروری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

سائبر کرائم میں شہریوں کی شکایتوں پر سست روی سے کام کرنا کیوں مشکل ہورہا ہے

سائبر کرائم میں شہریوں کی شکایتوں پر سست روی سے کام کرنا کیوں مشکل ہورہا ہے

اسلام آباد: سینٹرز کے امور ڈپٹی ڈائریکٹر چلارتے ہیں، سی سی آر سیز ایک زون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے