آنکھیں بند کرنے سے کبوتر بچ تو نہیں سکتا، جسٹس اعجاز افضل

اسلام آباد:  سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز افضل نے پاناما کیس نظرثانی درخواستوں پر تفصیلی فیصلے میں متعدد ضرب الامثال بھی بیان کی ہیں۔ جسٹس اعجاز افضل نے کہا کہ بلی دیکھ کر آنکھیں بند کرنے سے کبوتر بچ نہیں سکتا۔ انھوں نے مزید تحریر کیا کہ نواز شریف یہ بھول گئے کہ تمام لوگوں کو کچھ وقت کیلیے بے وقوف بنایا جا سکتا ہے اور کچھ لوگوں کو ہمیشہ کیلیے لیکن ہرکسی کو ہمیشہ کیلیے بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا۔

یہ بھی پڑھیں

ڈیڈ لاک سے بچاؤ کے لیے مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ مذاکرات کرنے میں کوئی حرج نہیں

ڈیڈ لاک سے بچاؤ کے لیے مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ مذاکرات کرنے میں کوئی حرج نہیں

اسلام آباد: عمران خان کا حوالہ دے کر حکومتی ترجمان نے کہا کہ ’مولانا فضل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے