ردالفساد ملک بھر میں کامیابی سے جاری

راولپنڈی: پاک فوج کاملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے جس کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز نے کارروائیاں کرتے ہوئے 3افراد کو زیر حراست لیتے ہوئے اسلحہ و بارود برآمد کر لیا ہے۔ ترجمان پاک فوج مطابق ملک بھر میں آپریشن ردالفساد جاری ہے جس کے نتیجے میں کارروائی کے دوران درہ آدم خیل میں کارکے خفیہ خانے سے اسلحہ اوربارودبرآمد کرلیا گیا،اسلحے میں پستول،آر پی جی 7 ،گولیاں، ایس ایم جی، 30بور، 12بوراور9 ایم ایم کے پستول برآمدکر لئے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسزکی جنوبی وزیرستان کے علاقے میں بھی کارروائی کے دوران 3 افرادکوحراست میں لے لیا.

یہ بھی پڑھیں

برقی موٹرسائیکلوں کی تیاری کا عمل شروع

برقی موٹرسائیکلوں کی تیاری کا عمل شروع

لاہور: میں گذشتہ ایک دہائی کے دوران اس مسئلے کا حل نکالنے کے لیے مختلف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے