پاکستان میں اسموگ کی وجہ بھارت ہے

لاہور: پنجاب کی وزیر ماحولیات ذکیہ شاہ نواز نے کہاہے پاکستان میں سموگ کی وجہ بھارت ہے ،بھارت میں دھان کا بھوسہ جلانے سے پاکستان متاثر ہوا ہے۔ ذکیہ شاہ نواز کا کہنا تھا کہ اس مسئلے پر سارک ممالک کی میٹنگ ضرور ہونی چاہیے۔ ہمیں ایسے پلانٹس لگانے کی ضرورت ہے جو آلودگی پیدا نہ کریں۔ حکومت نے ماحول کا خیال رکھ کر پاور پلانٹس لگائے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بھٹوں کو نئی ٹیکنالوجی پر لانے سے ماحول مزید صاف ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سموگ کی وجہ بھارت ہے، ہمسایہ ملک میں کھیت جلائے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فضل الرحمان کرپشن کا دفاع کرنے جا رہے ہیں

فضل الرحمان کرپشن کا دفاع کرنے جا رہے ہیں

اسلام آباد: فیصل آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فرح حبیب نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے