خاتون اینکر نے لائیو شو کے دوران غصے میں اپنے بال کاٹ ڈالے

قاہرہ: مصر میں ایک خاتون میزبان نے لائیو ٹی وی شو کے دوران غصے میں اپنے بال کاٹ دیے۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر کی معروف خاتون اینکر منال خالد اپنے لائیو ٹی وی شو کے دوران دہشت گردوں کے ایک حملے میں 16 مصری فوجیوں کی ہلاکت پر رد عمل کا اظہار کررہی تھیں لیکن وہ بات کرتے کرتے اس قدر جذباتی ہوگئیں کہ انہوں نے غصے میں آکر اپنے ہی بال کاٹ ڈالے۔

یہ بھی پڑھیں

کیون مک امریکی صدر ٹرمپ کے دور میں قومی سلامتی کے چوتھے سربراہ تھے

کیون مک امریکی صدر ٹرمپ کے دور میں قومی سلامتی کے چوتھے سربراہ تھے

واشنگٹن: امریکا کے قائم مقام قومی سلامتی کے سربراہ کیون مک الینن نے اپنی تعیناتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے