مداح آس لگائے مرگیا، شاہ رخ وعدہ وفا کرنہ پائے

بمبئی: شاہ رخ خان اپنے مداح کی آخری خواہش پوری نہ کرسکے۔ شاہ رخ خان کی کینسرسے لڑنے والی مداح ان سے ایک ملاقات کی خواہش دل میں لیے آنجہانی ہوگئیں۔ شاہ رخ خان کا شمارناصرف بھارت بلکہ دنیا کے مقبول ترین فلمی ستاروں میں ہوتا ہے اورمداح بالی ووڈ کے بادشاہ کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے تاب رہتے ہیں، ایسا ہی ایک معاملہ کچھ دن پہلے سوشل میڈیا پر سامنے آیا تھا ۔ ہوا کچھ یوں تھا کہ 60 سالہ ارونا پی کے گزشتہ 6 برسوں سے کینسر سے لڑ رہی تھیں لیکن یہ بیماری اس قدر پھیل گئی تھی کہ ڈاکٹروں نے انہیں جواب دے دیا تھا۔ ان کی آخری خواہش تھی کہ کسی طرح ان کی ایک ملاقات شاہ رخ خان سے ہوجائے۔

یہ بھی پڑھیں

بالی وڈ ہدایت کار مہیش بھٹ پر کنگنا کو چپل سے مارنے کا الزام

بالی وڈ ہدایت کار مہیش بھٹ پر کنگنا کو چپل سے مارنے کا الزام

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی بہن رنگولی نے ہدایت کار مہیش بھٹ پر بہن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے