انوکھی شادی، ہر مہمان کو آئی فون 8 کا تحفہ

ریاض: سعودی عرب میں ہوئی ایک انوکھی شادی، آنے والے ہر مہمان کو آئی فون سے نواز دیاگیا تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ہونے والے شادی میں شریک سارے مہمان تب حیران ہوگئے جب سیکنڑوں آئی فون 8 کے ڈبے لائے گئے اور بعدازاں شادی میں شریک ہونے والے ہرمہمان کو آئی فون 8 کا تحفہ دیاگیا تاہم سوشل میڈیا پر شادی کی تقریب کی تصویر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستانی اداکار احد رضا میر نے عالمی ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی اداکار احد رضا میر نے عالمی ایوارڈ جیت لیا

نیویارک : پاکستان کے باصلاحیت اداکار احد رضا میر نے بین القوامی ایوراڈ اپنے نام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے