جیل میں شرجیل میمن کو قتل کرنے کا منصوبہ بے نقاب، حکم کس نے دیا۔؟

کراچی: جیل میں شرجیل میمن کو قتل کرنے کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعوی ہے کہ آصف زرداری اور فریال تالپور نے شرجیل میمن کو قتل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعوی ہے کہ شرجیل میمن کو قتل کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور فریال تالپور نے شرجیل میمن کو قتل کرنے کا حکم اس حوالے سے حساس اداروں نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی کال بھی ریکارڈ کر لی ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ شرجیل میمن آصف زرداری اور فریال تالپور کے جرائم کے گواہ بن سکتے ہیں اسی لیے انہیں قتل کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ اور پنجاب, کے نئے ,مالی سال 20-2019 کا بجٹ, آج اسمبلی, میں پیش کیا, جائے گا

سندھ اور پنجاب کے نئے مالی سال 20-2019 کا بجٹ آج اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

کراچی : پنجاب کے نئے مالی سال کے بجٹ کا کل حجم 2 ہزار 550 ارب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے