سعودی قونصل جنرل کی کراچی میں پراسرار موت

کراچی: کراچی میں سعودی قونصلیٹ میں تعینات سعودی قونصل جنرل عبداللہ عبدل انتقال کر گئے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں موجود سعودی قونصلیٹ میں تعینات قونصل جنرل عبداللہ عبدل کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر کراچی کے کلفٹن ہسپتال میں منتقل کیا گیا ۔ہسپتال منتقل کرتے ہی ان کی حالت اور بگڑ گئی اور وہ حرکت قلب ہو جانے کے باعث انتقال کر گئے۔ ان کی اچانک موت پہ مختلف چہ مگوئیاں جاری ہیں۔ ۔سعودی قونصل جنرل کی میت سعودی عرب روانہ کی جائے گی جہاں انکی آخری رسومات ادا کی جائیں گی ۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان ,حکومت کی, مزید وکٹیں, بھی جلد گر, جائیں, گی

عمران خان حکومت کی مزید وکٹیں بھی جلد گر جائیں گی

لاہور:چیئرمین پیپلزپارٹی کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکر نے وزیرخزانہ اسدعمر کی جانب سے وزارت چھوڑنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے