ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 55 سے تجاوز کرگئی

پشاور: ڈینگی رسپانس یونٹ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صوبہ خیبر پختون خوا میں ڈینگی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد55ہو گئی،آج انتقال کر نے والی خاتون مریضہ مریم خیبر ٹیچنگ اسپتال میں زیر علاج تھی۔ ڈینگی رسپانس یونٹ کی رپورٹ کے مطابق آج کے دن صوبے کے مختلف ہسپتالوں میں 1574 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے،جن میں 455 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو ئی ہے ،جبکہ صوبے کے مختلف ہسپتالوں میں 438 افراد زیر علاج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

لیویز اور, خاصہ داروں ,کو پولیس میں, ضم کرنے کا, نوٹیفیکیشن جاری

لیویز اور خاصہ داروں کو پولیس میں ضم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

پشاور: وزیراعلیٰ کے پی محمود خان نے کہا کہ لیویز اور خاصہ داروں کو پولیس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے