پکتیا میں فضائی حملہ، 15 طالبان مارنے کا دعویٰ

پکیتا:  افغان حکام نے صوبے پکتیا میں فضائی حملوں کے دوران 15 طالبان جنگجو مارنے اور 5 کو زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ وزرارت داخلہ کے مطابق صوبہ پکتیا میں طالبان کے خفیہ ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے، اس دوران 15 جنگجو ہلاک ہوئے، جن میں 11 سید کرم اور دیگر 4 ضلع احمد آباد میں کارروائی میں مارے گئے۔ اس کارروائی کے حوالے سے طالبان کی جانب سے تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ افغانستان میں طالبان جنگجوؤں کے خلاف افغان فوج کی جانب سے آپریشنز اور فضائی کارروائیاں طویل عرصے سے جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سمندری طوفان ہیگی جاپان کے ساحل سے ٹکرا گیا، ایک شخص ہلاک، متعدد لاپتا

سمندری طوفان ہیگی جاپان کے ساحل سے ٹکرا گیا، ایک شخص ہلاک، متعدد لاپتا

ٹوکیو: سمندری طوفان ہیگی نے جاپان میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں کئی شہروں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے