کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی خودکشیاں جاری، ایک اور فوجی خود کو اڑا دیا

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں ضلع اسلام آباد کے علاقے پہلگام میںآج ایک بھارتی فوجی نے اپنی سروس رائفل سے اپنے آپ پر گولی چلاکر خودکشی کرلی۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایک پولیس افسر نے کہا کہ خودکشی کرنے والے فوجی کی شناخت نریندر کے طورپر ہوئی ہے جو بھارتی ریاست کرناٹکا کے علاقے بنگلور کا رہنا والاتھا۔اس واقعے سے مقبوضہ علاقے میں جنوری 2007ء سے خود کشی کرنے والے بھارتی فوجی اور پولیس اہلکاروں کی تعداد 388ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

صدر آزاد کشمیر کا بھارت کے خلاف سلامتی کونسل میں جانے کا اعلان

صدر آزاد کشمیر کا بھارت کے خلاف سلامتی کونسل میں جانے کا اعلان

مظفرآباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کے خلاف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے