بشارالاسد جیت گئے،اسرائیل کا شام میں اعتراف شکست

یروشلم : اسرائیلی وزیر دفاع نے شام میں اپنے حمایت یافتہ دہشت گردوں کی شکست کو تسلیم کر لیا ہے۔آویگڈور لیبرمین نے بشار اسد کی کامیابی کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ: بہت سے ممالک دمشق کے قریب ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا: شام کے صدر بشار اسد جنگ جیت چکے ہیں۔لیبرمین نے کہا کہ: بہت سے یورپی اور عرب ممالک بشار اسد کے ساتھ مل رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

بھارت میں جنسی زیادتی میں ملوث رکن اسمبلی نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا

اتر پردیش:  جنسی زیادتی میں ملوث سماج پارٹی کے رکن اسمبلی اٹل رائے نے خود …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے