انڈونیشیا کے صدر نے دو کلومیٹر پیدل چل کے دل جیت لیے

جکارتہ: انڈونیشیا کے صدر جوکو ودودو کو ٹریفک جام میں پھنس جانے کے بعد فوجی تقریب میں شرکت کیلئے تیز دھوپ میں دو کلومیٹر پیدل چلنا پڑا۔ صدر سینئر حکام کیساتھ دارالحکومت جکارتہ سے اڑھائی گھنٹے کی مسافت پر واقع ساحلی شہر سیلے گون میں ملکی فوج کے 72 ویں یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت کے لئے روانہ ہوئے ۔ ان کا قافلہ ٹریفک جام میں پھنس گیا اورآدھ گھنٹہ تک انتظار کرنے کے بعد صدر سخت دھوپ میں چل پڑے

یہ بھی پڑھیں

واضح اکثریت کے, ساتھ, آئینی تبدیلی کو, منظور کیا

واضح اکثریت کے ساتھ آئینی تبدیلی کو منظور کیا

مصر: آئینی ترمیم کے لیے گزشتہ تین روز سے جاری ریفرنڈم کے نتائج کا اعلان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے