ووہان ٹینس، ثانیہ مرزا اور پینگ شوئی کو سیمی فائنل میں شکست

ووہان: ویمنز ٹینس میں ثانیہ مرزا اور پینگ شوئی کو سیمی فائنل میں شکست ہوگئی۔ چین میں ہونے والے ووہان ویمنز ٹینس کے ویمنز ڈبلز میں تھرڈ سیڈ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اوران کی چینی پارٹنر پینگ شوئی کو سیمی فائنل میں شکست ہوگئی۔
ٹاپ سیڈ چائنیز تائپے کی چان یونگ جین اورسوئس پلیئر مارٹینا ہنگز نے دلچسپ مقابلے کے بعد ثانیہ مرزا اور پینگ شوئی کو مات دیکر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ ان کی فتح کا اسکور7-6(7/5)، 6-4 رہا۔

یہ بھی پڑھیں

معروف آل راؤنڈرعماد وسیم اورثانیہ اشفاق رشتہ ازدواج میں منسلک

معروف آل راؤنڈرعماد وسیم اورثانیہ اشفاق رشتہ ازدواج میں منسلک

اسلام آباد: ممتاز پاکستانی آل راؤنڈرعماد وسیم اوربرطانوی نژاد پاکستانی ثانیہ اشفاق رشتہ ازدواج میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے