خیبر ایجنسی آپریشنز، بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشنز خیبر ایجنسی کے علاقے قمرخیل، بازگڑھی اور باڑا کے علاقوں میں کئے گئے، جس میں ایس ایم جیز، دستی بم، مارٹرگو لے برآمد کیے گئے۔
اسلام ٹائمز۔ ملک میں جاری آپریشن ردالفساد کے تحت کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، خیبر ایجنسی کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کئے گئے آپریشنز میں بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد کر لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشنز خیبر ایجنسی کے علاقے قمرخیل، بازگڑھی اور باڑا کے علاقوں میں کئے گئے، جس میں ایس ایم جیز، دستی بم، مارٹرگو لے، آرپی جی7 سمیت مختلف اقسام کے راکٹ، بارودی سرنگیں اور دھماکہ خیزمواد برآمد کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

میٹرو بس کرایہ پالیسی کا الٹا اثر پڑنے لگا

میٹرو بس کرایہ پالیسی کا الٹا اثر پڑنے لگا

اسلام آباد: میٹرو بس میں سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد یومیہ 20 ہزار جب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے