چوہدری نثار اور نوازشریف کے درمیان ’’عاشق و معشوق‘‘ جیسا تعلق ہے، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار اور نوازشریف کے درمیان ’’عاشق و معشوق‘‘ جیسا تعلق ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ زیادتی یا نا انصافی ہوئی تو چپ نہیں بیٹھیں گے اور نہ زبان بند کریں گے۔
سعد رفیق نے کہا کہ چوہدری نثار اور میاں نوازشریف کے درمیان عاشق و معشوق جیسا تعلق ہے، چوہدری نثار نے نوازشریف کی وطن واپسی کے موقع پر گلے شکوے بھی کیےاور مفید مشورے بھی دیے۔ چوہدری نثار اور میاں نوازشریف کے درمیان عاشق معشوق جیسا تعلق ہے.

یہ بھی پڑھیں

شاہد خاقان عباسی ایل این جی کیس میں نیب کے سامنے پیش

شاہد خاقان عباسی ایل این جی کیس میں نیب کے سامنے پیش

راولپنڈی: مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں اس وقت کے وزیرپٹرولیم شاہد خاقان عباسی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے