نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، عدالت میں درخواست دائر

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے درخواست کی سماعت،درخواست پاکستان عوامی تحریک اسلام آباد کے صدر نے جمع کرائی۔ رخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ انٹراکورٹ اپیل بہت پہلے دائر کی لیکن ابھی تک سماعت نہیں ہوئی،عدالت سے استدعا ہے کہ نوازشریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی انٹرا کورٹ اپیل پر جلد سماعت کی جائے، درخواست گزارکا کہنا تھا کہ نواز شریف اگر دوبارہ ملک سے باہر گئے تو واپس نہیں آئیں گے، لہٰذا نواز شریف، انکے اہل خانہ کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

دھرنے,کے موقع, پر بھیرہ انٹرچیج پرتوڑ پھوڑ, اورجلاؤگھیراؤ

دھرنےکے موقع پر بھیرہ انٹرچیج پرتوڑ پھوڑ اورجلاؤگھیراؤ

سرگودھا: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پاکستان عوامی تحریک کےسربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کواشتہاری قراردے کرگرفتار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے