کوئی نہ ملی تو بھارتی شخص نے چوہیا سے شادی کرلی

نیودہلی: بھارتی شہر بنگلور میں ، چدہاتما باسو نامی41سالہ شخص نے چوہیا سے شادی کر لی، اس کا دعویٰ ہے کہ اس کی بیوی نے چوہیا کے روپ میں دوسرا جنم لیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے باسو نے بتایا کہ ایک کار حادثے میں اس کی بیوی چل بسی تھی جس کے بعد وہ ذہنی دباؤ کا شکار ہو گیا تھا۔ اس نے شادی کیلئے متعدد بار کوشش کی تاہم کامیابی نہ ملی، بعدازاں اس کی مری ہوئی بیوی چوہیا کے روپ میں اسے دوبارہ مل گئی، جسے پاکر وہ بہت خوش ہے۔

یہ بھی پڑھیں

’ آپ یہ چاہ رہے تھے کہ میں اپنے کپڑے پھاڑ کر ڈانس شروع کردوں؟‘

’ آپ یہ چاہ رہے تھے کہ میں اپنے کپڑے پھاڑ کر ڈانس شروع کردوں؟‘

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب میں میزبانی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے