سوات و مینگورہ کا پہاڑی سلسلہ زلزلے سے لرز اٹھا

سوات:  سوات اور مینگورہ میں 3.3 شدت کا زلزلہ، لوگ خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوات اور مینگورہ کے علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے سے خوف و ہراس میں مبتلا لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور عمارتوں سے باہر سڑکوں پر نکل آئے۔ زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.3 اور گہرائی 18 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بلاول بھٹو سندھ پر توجہ دیں اور وہاں پر گڈ گورننس لائیں

بلاول بھٹو سندھ پر توجہ دیں اور وہاں پر گڈ گورننس لائیں

پشاور: محمود خان نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ہم پر انگلی اٹھانے کی بجائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے