سکیورٹی انتظامات میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کیجائے گئی، آئی جی خیبر پختونخوا

کوہاٹ: آئی جی خیبرپختونخوا نے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر واقع پولیس چیک پوسٹوں کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، آئی جی خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود نے کہا ہے کہ محرم کے دوران سکیورٹی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، آئی جی نے کوہاٹ میں داخلی و خارجی چیک پوسٹوں کا دورہ کیا، آئی جی خیبرپختونخوا پولیس صلاح الدین محسود نے کوہاٹ کا دورہ کیا، آئی جی نے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر واقع پولیس چیک پوسٹوں کا دورہ کرنے کے ساتھ ساتھ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔ سکیورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ محرم کے دوران سکیورٹی انتظامات میں کسی قسم کی بھی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ آئی جی کے پی نے کوہاٹ میں سکیورٹی انتظامات سے متعلق فوجی حکام، انتظامیہ اور عمائدین سے ملاقاتیں بھی کیں۔

یہ بھی پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ

پشاور: فائرنگ کے واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز کے اہلکار جائے وقوعہ پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے