بابو سر سے نایاب گولڈن ایگل کا غیر قانونی شکار کرنیوالا گروہ گرفتار

چلاس: جی بی حکومت نے نایاب گولڈن ایگل کا غیر قانونی شکار کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ خیبر پختوںخوا سے تعلق رکھنے والے چھ افراد پر مشتمل گروہ بابو سر کے مقام پر خفیہ طریقے سے نایاب گولڈن ایگل کا شکار کررہا تھا۔ جی بی انتظامیہ نے 6 ملزمان کو گرفتار کرکے تمام کو مخکمہ جنگلی حیات ایکٹ کے تحت تین تین ماہ قید اور پانچ پانچ ہزار روپے فی مجرم سزا سنا کر چلاس جیل منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

چترال ,اور گرد ونواح, میں زلزلے, کے, جھٹکے

چترال اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے

چترال: زلزلہ پیما مرکز کے مطابق چترال اور گرد و نواح میں پیر کی صبح …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے