تازہ ترین

روس کے فوجی ہیلی کاپٹر نے اپنے ہی شہریوں پہ راکٹ داغ دیا

ماسکو: روسی فوجی ہیلی کاپٹر نے جنگی مشقوں کے دوران شہریوں کو ہی نشانہ بنا ڈالا ۔فائرنگ سے پارک میں کھڑی گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی فوج کی جنگی مشقوں کے دوران زپاڈ ٹو تھازنڈ سیونٹین ہیلی کاپٹر کے پائلٹ نے اپنے ہدف پر راکٹ داغا لیکن پائلٹ کا نشانہ خطا گیا اور راکٹ نے کچھ دور پارک میں کھڑی گاڑیوں کو اڑا دیا ۔ روسی وزارت دفاع نے واقعے کی کوئی تفصیل جاری نہیں کی ۔جبکہ عینی شاہد کی جانب سے واقع میں ایک شخص بے ہوش ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ترکی میں زلزلے سے19 افراد ہلاک جبکہ 900 سے زائد زخمی ہوگئے

ترکی میں زلزلے سے19 افراد ہلاک جبکہ 900 سے زائد زخمی ہوگئے

ترکی: اے ایف اے ڈی کا کہنا تھا کہ 922 افراد زخمی ہوئے، جس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے