نوجوان لڑکی نے اپنی بہترین دوست کی ڈائری میں لکھی ایسی شرمناک ترین بات پڑھ لی کہ زوردار جھٹکا لگ گیا

نیویارک: ہمارے گرد کتنے ہی ایسے لوگ ہوں گے کہ جنہیں ہم پیار، محبت او راخلاص کا پیکر خیال کرتے ہیں لیکن ان کی اصل حقیقت ہمارے تصورات سے بھی بڑھ کر بھیانک ہوتی ہے۔ جب کبھی یہ حقیقت ہمارے سامنے کھلتی ہے تو یقینا بڑی صدمہ خیز ثابت ہوتی ہے۔ امریکا کے اوریگن شہر سے تعلق رکھنے والی جیسیکا ٹپی کو بھی ایک ایسے ہی صدمہ خیز انکشاف کا سامنا کرنا پڑا ،جس نے ان کی زندگی کو ہمیشہ کے لئے بدل کر رکھ دیا ہے۔ جیسکا کا کہنا ہے کہ وہ کئی برس سے لنڈیٹ ہبٹن نامی لڑکی کو اپنی عزیز ترین دوست سمجھتی تھیں اور اس کے بارے میں یہی جانتی تھیں کہ وہ بچوں سے بہت محبت کرتی ہے۔ ان کا یہ یقین اس دن بری طرح ٹوٹ گیا جب انہیں اپنی دوست لنڈیٹ کی ڈائری ملی، جس میں بچوں کے بارے میں ایسی باتیں لکھی تھیں کہ پڑھ کر جیسیکا کے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔ جیسیکا اس واقعے کے متعلق بتاتی ہیں کہ ”لنڈیٹ آٹھ سال سے میری دوست تھی اور میں نے ہمیشہ اسے بچوں کے حقوق کیلئے بات کرتے ہوئے سنا تھا۔

وہ کئی بار میرے بچے کے ساتھ بھی تنہا رہ چکی تھی۔ اس نے ڈائری میں اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ کی گئی بات چیت کو محفوظ کیا ہوا تھا، جس میں بچوں کے ساتھ زیادتی، تشدد اور حتیٰ کہ ان کے جسم کے مختلف حصوں کو کاٹ کر انہیں ہلاک کرنے جیسی باتیں بھی شامل تھیں۔ اگر آپ کمزور دل ہیں تو مزید مت پڑھیں کیونکہ یہ باتیں واقعی لرزہ خیز ہیں۔ اس نے اپنے بوائے فرینڈ کو مخاطب کترتے ہوئے لکھا تھا ’میرے دل میں بہت سی باتیں ہیں جو میں کہنا چاہتی ہوں لیکن ان کو لکھنے میں ہچکچاہٹ محسوس کرتی ہوں کیونکہ یہ ایک ثبوت بن سکتا ہے۔

دراصل میں تمہارے ساتھ بچے (جنسی کھلونے)پیدا کرنا چاہتی ہوں اور ان کے جسموں کو ڈبے کاٹنے والی چھری سے ادھیڑنا چاہتی ہوں۔ میں ان کی جلد ادھیڑنا چاہتی ہوں اور ان کی چیخیں سننا چاہتی ہوں، لیکن شاید میں یہ چیخیں نہیں سن سکوں گی کیونکہ ان کے گلے پہلے ہی بند ہوں گے۔ جب تم میرے سامنے ان کے ساتھ جنسی زیادتی کرو گے تو مجھے ان کے تڑپتے ہوئے جسموں کو مضبوطی سے پکڑنا ہوگا۔ اس موقع پر میں تمہاری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر تمہاری خوشی کو محسوس کرنا چاہوں گی، جو کہ دراصل میری اپنی خوشی کا عکس ہوگا۔ میں اب اور انتظار نہیں کرسکتی کہ کب ہمارے بچے ہوں گے اور کب ہم انہیں جنسی جانور بنائیں گے۔

شاید ہم ان کا باربی کیو کرنا پسند کریں گے اور ایسے میں تم ان کی بوٹیوں میں سلاخ گھونپ کر شعلوں پر رکھو گے اور میں ان کی بوٹیوں میں سلاخ گھونپنے میں تمہاری مدد کروں گی۔ جیسیکا کا کہنا ہے کہ یہ الفاظ پڑھ کر وہ کانپنے لگیں اور مزید پڑھنے کی ہمت نہ رہی۔ وہ یہ سوچ کر لرز اٹھیں کہ ان کا اپنا ننھا بیٹا بھی کئی بار لنڈیٹ کے ساتھ رہ چکا تھا۔ انہوں نے فوراً سے پہلے اس ڈائری کے متعلق پولیس کو اطلاع کر دی۔ پولیس اس معاملے کی تفتیش کررہی ہے جبکہ لنڈیٹ اور اس کی ڈائری پولیس کی تحویل میں ہیں۔ اس کا بوائے فرینڈ مفرور ہے تاہم اس کی تلاش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

رابرٹ او برائن امریکا کے نئے مشیر قومی سلامتی مقرر

رابرٹ او برائن امریکا کے نئے مشیر قومی سلامتی مقرر

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کابینہ میں ایک بار پھر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے حال …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے