گودام میں گیس بھرنے سے دو مزدور جاں بحق

لاہور: لاہور کے علاقے ملتان چونگی میں گودام میں گیس بھرنے سے 2 مزدور جاں بحق،2 بے ہوش ہو گئے، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق واقعہ ملتان چونگی میں پیش آیا جہاں پھلوں کے گودام میں امونیا گیس لیک ہونے کے باعث 2 مزدور موقع پر جاں بحق جبکہ 2 بے ہوش ہو گئے ،جاں بحق ہونے والے مزدوروں میں عمراوراخترشامل، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیاجبکہ 2 بے ہوش ہونے والے مزدوروں کو ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بجلی بلز میں رعایت ختم کرنے کے معاملے پر ٹیکسٹائل ملز مالکان اور حکومت کے درمیان تنازع

بجلی بلز میں رعایت ختم کرنے کے معاملے پر ٹیکسٹائل ملز مالکان اور حکومت کے درمیان تنازع

لاہور: آل پاکستان ٹیکسٹائلز ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے وزیر اعظم عمران خان کو خط …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے