نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے منظور

اسلام آباد:ہ ائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی ہے۔ پاکستان ویوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار مخدوم نیاز انقلابی ایڈووکیٹ کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ نواز شریف نے 25 اگست کو لاہور میں تقریر کے دوران توہین عدالت کی، انہوں نے عدلیہ اور طاقت کے گٹھ جوڑ کی بات کی جو توہین عدالت ہے۔

یہ بھی پڑھیں

چین میں 4 پاکستانی طلبہ میں کروناوائس کی تصدیق ہوئی ہے

چین میں 4 پاکستانی طلبہ میں کروناوائس کی تصدیق ہوئی ہے

اسلام آباد: ڈاکٹر ظفر مرزا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کروناوائرس کی کوئی مخصوص علامات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے