خواجہ آصف کیخلاف نااہلی کی درخواست ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کے خلاف دائر نا اہلی کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لئے منظور کر لی گئی ہے۔ وزیر خارجہ کے خلاف درخواست تحریک انصاف کے رہنماءعثمان دار کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عثمان ڈار کی جانب سے اقامہ پر وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔ جسٹس عامر فاروق بروز پیر 18 ستمبر کو سماعت کریں گے۔ عثمان ڈار نے اپنی درخواست میں مئوقف اختیار کیا کہ خواجہ آصف نے اقامہ کے ذریعے منی لانڈرنگ کی اس لئے انہیں نا اہل قرار دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

کسی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، احتساب کا عمل اسی طرح جاری رہے گا

کسی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، احتساب کا عمل اسی طرح جاری رہے گا

اسلام آباد: وزیر اعظم کی امریکا اور سعودی عرب کے دورے پر بھی مشاورت ہوئی۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے