کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملہ

کرم ایجنسی:  کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون حملے میں 3 دہشت گرد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرون حملے میں پاک افغان سرحدی علاقہ کرم ایجنسی کے علاقہ غوزگڑی میں دہشت گردوں کے ایک مرکز کو نشانہ بنایا گیا اور اس پر 3 میزائل داغے گئے۔ حملہ دوپہرکے وقت غوزگڑی کے علاقے میں کیا گیا۔ واضح رہے کہ یہ رواں سال جون میں ہنگو میں کئے جانے والے حملے کے بعد دوسرا ڈرون حملہ ہے

یہ بھی پڑھیں

جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا، یہ صرف ’ہماری عسکری کارروائیوں میں کمی ہے

جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا، یہ صرف ’ہماری عسکری کارروائیوں میں کمی ہے

پشاور: قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان نے سہیل شاہین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے