400 ارب کی کرپشن کا ملزم، ڈاکٹر عاصم لندن روانہ

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین لندن روانہ ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر پٹرولیم جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے غیر ملکی پرواز ای کے 601 کے ذریعے لندن براستہ دبئی روانہ ہوئے۔ ان کی والدہ ڈاکٹر اعجاز فاطمہ بھی انکے ہمراہ ہیں۔ ایئر پورٹ پر میڈیا سے کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ پاکستان میرا گھر ہے، میراجینا مرنا یہاں ہی ہے۔ علاج کراکے وطن واپس آﺅں گا۔ واضح رہے کہ سابق وزیر پٹرولیم پر 400 ارب سے زائد کرپشن کے مقدمات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان ریلوے نے پہلی بارسیفٹی آڈٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان ریلوے نے پہلی بارسیفٹی آڈٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا

کراچی : سیکیورٹی کی بہتری کا 20گریڈ کا افسر تمام امور کا ذمہ دار ہوگا، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے