خیبر پختونخوا میں پاک فوج کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں خطرناک اسلحہ برآمد

پاک فوج نے آپریشن رد الفساد کے تحت مہمند ایجنسی اور بلوچستان میں کارروائی کر کے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج نے آتو خیل ،تحصیل وڑی، مہمند ایجنسی اور اپر دیر میں کارروائی کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ ،راکٹ لانچر ،دستی بم ،بارودی مواد اور مواصلاتی آلات برآمد کیے ۔ادھر ایف سی بلوچستان نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے کوہلو کے علاقے سے مارٹر گولے ،راکٹ اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا ۔

یہ بھی پڑھیں

لیویز اور, خاصہ داروں ,کو پولیس میں, ضم کرنے کا, نوٹیفیکیشن جاری

لیویز اور خاصہ داروں کو پولیس میں ضم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

پشاور: وزیراعلیٰ کے پی محمود خان نے کہا کہ لیویز اور خاصہ داروں کو پولیس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے