آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں ملکی سلامتی کی صورتحال پر غور

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 204ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں ملکی سلامتی کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں 204 ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیاگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں آپریشن رد الفساد میں پیشرفت کا بھی جائزہ لیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں

اپوزیشن اپنا تعمیری کردار ادا نہیں کر رہی

اپوزیشن اپنا تعمیری کردار ادا نہیں کر رہی

لاہور: راجہ بشارت نے کہا کہ پروڈکشن آرڈر جاری کرنا اسپیکر کا اختیار ہے جن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے