سشمیتا سین کی بڑی بیٹی اب کیسی دکھتی ہے اور کتنے سال کی ہو گئی ہے؟ ایسی تصویر سامنے آگئی کہ دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

ممبئی: بالی ووڈ ایکٹریس سشمیتا سین کی بڑی بیٹی رائنی اب 18سال کی ہو گئی ہے ،اس موقع پر انہوں نے اپنے ہی گھر پر اپنی بیٹیوں کے ساتھ مل کر پارٹی رکھی ،پارٹی کی تصاویر سشمیتا سین نے انسٹاگرام پر بھی جاری کیں۔ تفصیلات کے مطابق سشمیتا سین نے جب 25برس کی تھیں تو انہوں نے رائنی کو گود لیا تھا تاہم اب وہ 18برس کی ہو چکی ہیں ،سشمیتا سین نے شادی نہیں کی جبکہ انہو ںنے 2010میں ایک اور بیٹی کو گود لیا جس کا نام عائشہ ہے ۔سشمیتا سین اب 41برس کی ہو چکی ہیں تاہم انہوں نے اکیلی ہونے کے باوجود اپنی بچوں کی پرورش میں کوئی کمی نہیں آنے دی ہے ۔سشمیتا سین سابق مس یونیورس بھی رہی ہیں جبکہ ان کی گوندے کے ساتھ فلموں کو بہت سراہا گیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

آصف رضا میر امریکی ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

آصف رضا میر امریکی ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

کراچی:  لیجنڈ اداکار آصف رضا میر امریکا کے مشہور ٹیلی ویژن چینل ایچ بی او …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے