آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی زیرصدارت پیپلزپارٹی کا مشاورتی اجلاس

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کا مشاورتی اجلاس بلاول ہاوس اسلام آباد میں ہوا۔ پیپلز پارٹی کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق اجلاس میں موجودہ ملکی صورتحال، امریکی صدر کے حالیہ بیان پر غور کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق مشاورتی اجلاس میں حکومت کی جانب سے آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ میں ترمیم کے اعلان کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور سینیٹر اعتزاز احسن  نے پارٹی قیادت کو ملکی سیاسی صورتحال پر بریفنگ دی۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستانی میڈیا ایک طاقتور میڈیم ہونے کے باوجود اب بھی کمزور ہے

پاکستانی میڈیا ایک طاقتور میڈیم ہونے کے باوجود اب بھی کمزور ہے

اسلام آباد: پاکستانی میڈیا کے چار میں سے تین میڈیمز میں جو میڈیا ہاؤسز پچاس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے