عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: کومت کی جانب سے عید کی چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے عیدالاضحی کی چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، عید کی چھٹیاں یکم ستمبر تا چار ستمبر تک ہو ں گی۔ واضح رہے کہ پاکستان میں عید 2 ستمبر بروز ہفتہ کو منائی جائے گی جبکہ سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ یکم ستمبر کو منائی جائے گی اور حج 31 اگست کو ادا کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

دہشتگردوں, نے, پاکستان کی, سرزمین, پرحملہ کیا

دہشتگردوں نے پاکستان کی سرزمین پرحملہ کیا

اسلام آباد: دہشتگردوں نے پاکستان کی سرزمین پرحملہ کیا، 18 اپریل کوسرحد پار سے 15 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے