سی پیک سے 60 ہزار پاکستانیوں کو ملازمتیں ملیں گی، چینی میڈیا

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت پاکستان میں18ارب ڈالرمالیت کے 19منصوبوں پرکا م جاری ہے ،11منصوبے توانائی کے شعبہ سے متعلق ہیں۔ چینی میڈیا کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت جاری منصوبوں پر پیشرفت سے دونوں ملکوں کے لئے مفیدنتائج برآمدہورہے ہیں۔ سی پیک کے تحت پاکستان میں 18 ارب ڈالرمالیت کے 19منصوبوں پرکا م جاری ہے جن میں سے 11منصوبے توانائی کے شعبہ سے متعلق ہیں۔چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت چین نے پاکستانی شہریوں کوملازمتوں کی پیشکش بھی کی ہے اور60ہزارمقامی افرادکوملازمتیں دی جارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

بنگلا دیش میں گستاخانہ مواد پر ہنگامے پھوٹ پڑے، 4 افراد جاں بحق

بنگلا دیش میں گستاخانہ مواد پر ہنگامے پھوٹ پڑے، 4 افراد جاں بحق

بنگلادیش میں گستاخانہ مواد پر مبنی ایک فیس بک پوسٹ کیخلاف احتجاج کے دوران پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے