ہانیہ کہاں بیٹھے گی۔۔۔؟“ اس سوال پر فہد مصطفی نے ایسا شرمناک جواب دیدیا کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا

کراچی: معروف اداکار اور اینکر فہد مصطفی رمضان المبارک کے دوران ہونے والے گیم شو میں اپنے جوشیلے انداز کے باعث خاصی شہرت رکھتے ہیں اور لوگ انہیں کافی پسند بھی کرتے ہیں مگر اب سوشل میڈیا پر ان کی ایک ایسی ویڈیو گردش کر رہی ہے جس سے صارفین کافی غصے میں ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فہد مصطفی اور ہانیہ عامر سمیت کچھ اداکار اور اداکارائیں میکڈونلڈز کے سامنے کھڑے ہیں جہاں مختلف لوگ ان کیساتھ سیلفیاں بنانے میں مصروف ہیں۔ اسی دوران سب کے جانے کا وقت ہو جاتا ہے اور فہد مصطفی وہاں سے چل پڑتے ہیں جس پر ایک خاتون کی آواز آتی ہے کہ ”ہانیہ کس کے ساتھ بیٹھ رہی ہے؟“ اور ساتھ ہی فہد مصطفی ایسا جواب دیتے ہیں کہ سننے والوں کے رنگ ہی اڑ جاتے ہیں۔

ہانیہ عامر

ان کا جواب اس قدر توہین آمیز اور غیر اخلاقی ہے تھا کہ وہاں موجود لوگ بھی حیران پریشان رہ گئے۔ انہوں نے برجستہ جواب دیتے ہوئے کہا کہ”ہانیہ میری گود میں۔” ان کے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے جو ذیل میں دی گئی ہے اور اسے دیکھ کر آپ بھی غصے سے لال پیلے ہو جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

آصف رضا میر امریکی ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

آصف رضا میر امریکی ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

کراچی:  لیجنڈ اداکار آصف رضا میر امریکا کے مشہور ٹیلی ویژن چینل ایچ بی او …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے