نیب نے شریف خاندان کیخلاف باقاعدہ تحقیقات شروع کردیں

اسلام آباد: نیب نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ریفرنسز کے حوالے سے تحقیقات شروع کردیں۔ نواز شریف اور حسن حسین نواز کو اٹھارہ اگست کو نیب آفس طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نیب لاہور اور نیب راولپنڈی نے مشترکہ طور پر کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف ، بیٹے حسن اور حسین نواز کو اٹھارہ اگست کو لاہور آفس میں طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، نواز شریف اور بچوں کو عزیزیہ اسٹیل ملز کے کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ نیب لاہور اور راولپنڈی نے اسحاق ڈار کے خلاف تحقیقات شروع کردی،  نیب نے ایس ای سی پی سے اسحاق ڈار اور اس کے بچوں کی کمپنیوں کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سپریم کورٹ, کے دو رکنی بینچ نے, اورنج لائن میٹرو, منصوبے کے, مقدمے کی, سماعت

سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے اورنج لائن میٹرو منصوبے کے مقدمے کی سماعت

اسلام آباد: جسٹس گلزار نے اورنج ٹرین منصوبے کی رفتار پر پراجیکٹ ڈائریکٹر فضل حلیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے