اداکارہ میرا نے آئندہ عام انتخابات میں عمران خان کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

لاہور: فلم سٹار میرا نے آئندہ عام انتخابات میں لاہور سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں میرا نے کہا کہ میں عمران خان سے زیادہ عوام میں مقبول ہوں اس لئے مجھے اس بات کا سو فیصد یقین ہے کہ میں انتخابی سیاست میں آؤں گی تو میری کامیابی یقینی ہوگی اور عمران خان کے مقابلے میں بھی عوام مجھے ہی کامیاب کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی مہم کیلئے میں نے پلاننگ شروع کردی ہے اور اپنے مخالفین کو سرپرائز دوں گی۔

یہ بھی پڑھیں

آصف رضا میر امریکی ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

آصف رضا میر امریکی ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

کراچی:  لیجنڈ اداکار آصف رضا میر امریکا کے مشہور ٹیلی ویژن چینل ایچ بی او …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے