مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی قافلے پر حملہ, کیپٹن سمیت تین اہلکار زخمی

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے علاقے حاجن میں بھارتی فوج کی ایک گشتی پارٹی پر حملے میں کیپٹن سمیت تین اہلکار زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی 1 3راشٹریہ رائفلز کی گشتی پارٹی پر حملہ کمیونٹی ہیلتھ سینٹر کے نزدیک کیا گیا۔ زخمی ہونے والوں کے نام کیپٹن پروین کمار، سپاہی برجیس لال بہادر اور سپاہی رمیش کمار بتائے جاتے ہیں۔ قابض بھارتی فورسز نے حملہ آوروں کی تلاش کے لیے علاقے میں آپریشن شروع کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

, قابض, بھارتی فورسز ,نے, ایک ,اور ,پی ایچ ڈی, اسکالر ,کو ,شہید ,کردیا

قابض بھارتی فورسز نے ایک اور پی ایچ ڈی اسکالر کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے پی ایچ ڈی اسکالر سبزار احمد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے