میوزک کے شعبے میں بھی اچھا رسپانس ملا ہے، ادکارہ مہوش حیات

لاہور: ادکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ ایکٹران لا کی کامیابی کے بعد میں خود پربھاری ذمے داری محسوس کرنے لگی ہوں‘ میوزک کے شعبے میں بھی اچھا رسپانس ملا ہے اورمستقبل میں مزید کام کرتی دکھائی دونگی۔ اپنے ایک انٹرویو میں مہوش حیات نے کہا کہ ایک طرف تواپنے پرستاروں کی امیدوں پرآئندہ بھی پورا اترنے کے لیے کڑی محنت کرنا ہوگی اوردوسری جانب پاکستان فلم انڈسٹری کوانٹرنیشنل تک مارکیٹ لے جانے کے لیے ایسا کام کرنا ہوگا جوہراعتبار سے بین الاقوامی مارکیٹ کے مطابق ہو۔ میں نے توابھی سے اس سلسلہ میں کام شروع کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

آصف رضا میر امریکی ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

آصف رضا میر امریکی ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

کراچی:  لیجنڈ اداکار آصف رضا میر امریکا کے مشہور ٹیلی ویژن چینل ایچ بی او …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے