سابق سیکرٹری خزانہ طارق باجوہ نئے گورنراسٹیٹ بینک تعینات

اسلام آباد: سابق سیکرٹری خزانہ طارق باجوہ کو 3 سال کے لئے گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق سیکرٹری خزانہ طارق باجوہ کی بحیثیت گورنراسٹیٹ بینک تقرری کردی گئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ طارق باجوہ سابق سیکرٹری خزانہ بھی رہے ہیں اور اب انہیں 3 سال کے لئے گورنراسٹیٹ بینک مقرر کیا گیا ہے۔ صدرمملکت ممنون حسین نےطارق باجوہ کی تقرری کی منظوری اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ کے سیکشن 10/3 کے تحت کیا۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان, کی, معاشی ترقی ,میں کمی کی, پیشگوئی

پاکستان کی معاشی ترقی میں کمی کی پیشگوئی

یشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق 2019 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.9 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے