دپیکا پڈوکون کی چھوٹی بہن کیا کرتی ہیں اور کیسی نظر آتی ہیں؟ دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

نئی دہلی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنے حسن اور اداکاری سے فلم انڈسٹری پر راج کر رہی ہیں لیکن اب انہوں نے اپنی چھوٹی بہن انیشا پڈوکون کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے جنہیں دیکھ کر کسی کو بھی یقین نہیں آیا کہ وہ ان کی بہن ہیں۔ 26 سالہ انیشا پڈوکون خود کو کیمروں کی چکاچوند سے دور ہی رکھتی ہیں اور اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے انہوں نے کھیلوں میں دنیا میں نام کمایا ہے۔ بیڈمنٹن کے سابق کھلاڑی پراکاش پڈوکون کی بیٹی نے گولف کو اپنے کیرئیر کے طورپر منتخب کیا اور کئی بین الاقوامی مقابلوں میں بھارت کی نمائندگی کر چکی ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں

آصف رضا میر امریکی ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

آصف رضا میر امریکی ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

کراچی:  لیجنڈ اداکار آصف رضا میر امریکا کے مشہور ٹیلی ویژن چینل ایچ بی او …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے