سب سے پہلے ملک باقی سب بعد میں، دشمن عناصر کے خاتمے کیلئے کامیابیوں کا تسلسل جاری رکھنا ہوگا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی خوشخالی کیلئے تمام ریاستی اداروں کی مدد کرتے رہیں گے۔ سب سے پہلے ملک باقی سب بعد میں ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پنو عاقل گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہیں سیکیورٹی امور اور پاک فوج کی پیشہ وارانہ تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ انکا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف طویل جدوجہد کے بعد کامیابی حاصل کی۔ آرمی چیف نے چھٹی مردم شماری کے عمل میں پاک فوج کے کردارکی تعریف بھی کی۔ آئی ایس پر آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے مزید کہا دشمن عناصر کے خاتمے کیلئے کامیابیوں کا تسلسل جاری رکھنا ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں

ٹرینوں کا آپریشن تاحال معمول پر نہیں آسکا

ٹرینوں کا آپریشن تاحال معمول پر نہیں آسکا

کراچی: ریلوے کی غفلت کے باعث ٹرینوں کا آپریشن تاحال معمول پر نہیں آسکا ہے۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے