پاناما کیس نوازشریف نہیں نظریہ پاکستان کے خلاف سازش ہے، کیپٹن صفدر

اسلام آباد: وزیراعظم کے داماد کپٹنے ریٹائرڈ صفدر عباسی کا کہنا ہے کہ پاناما کسن نوازشریف نہںر بلکہ نظریہ پاکستان کے خلاف سازش ہے۔ کپٹن  ریٹائرڈ صفدر عباسی نے پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پین  کے بعد مڈریا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم 73 کے آئنن کی پاسداری کے لئے یہاں کھڑے ہںر، پاناما کسپ پاکستان کو اییم  طاقت بنانے والے نواز شریف اور نظریہ پاکستان کے خلاف ہے، سرے محل بنانے والوں سے کوئی نہںج پوچھ رہا اور نہ ہی کارگل کے مجرم کو کوئی پکڑ رہا ہے۔  ان کا کہنا تھا کہ 2018 کے الکشن  مںس عوام نواز شریف کو ایک بار پھر منتخب کر کے محفوظ پاکستان کے سفر کو ییشن  بنائںب گے، اگرعمران خان نے اپنے آپ کو آئن  اور نظریہ پاکستان کخلا ف کی جانے والی سازشوں سے دورنہں  کا  تو تاریخ انہںم کبھی معاف نہں  کرے گی۔
کپٹن  ریٹائرڈ صفدر کو جے آئی ٹی نے طلب کار تھا جس پر وہ جوڈیشل اکڈامی مںل پشح ہوئے جہاں جے آئی ٹی نے ان سے 5 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔ واضح رہے کہ دو روز قبل ہی جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ مںا اپنی تسرنی کارکردگی رپورٹ پشٹ کی تھی جس مںی وزیراعظم نوازشریف، ان کے دونوں صاحبزادوں اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ریکارڈ کئے گئے باکن کی تفصلایت بھی شامل تھی جب کہ گزشتہ روز پپلز  پارٹی کے سڑٰر  رحمان ملک نے بھی جے آئی ٹی مںل اپنا باین ریکارڈ کرایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

موجودہ علاج ,کے دوران, نواز شریف, کی طبی حالت ,درست ہے

موجودہ علاج کے دوران نواز شریف کی طبی حالت درست ہے

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت 19 جون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے